g ایک قسم کا Disk Space ہوتا ہے جو کہ انٹرنیشنل Servers پر آپ کو مہیا کیا جاتا ہے۔ جس پر آپ کی ویب سائٹ کی فائلز Save ہوتی ہیں۔ جب کو User آپ کےURL کو برائوزر میں لکھتا ہے تو برائوزر پوری دنیا میں موجود Web servers کو سرچ کرتا ہے اور آپ کی ویب سائٹ کو User کے برائوزر میں شو کرتا ہے۔ نیز اسی طرح تمام فائلیں جو کہ آپ کی ہوسٹنگ میں موجود ہو ان تمام کو لوگوں کو دکھاتا ہے۔
فری ہوسٹنگ حاصل کرنے کیلئے درج ذیل Step by Step طریقہ موجود ہے۔
- فریHosting حاصل کرنے کیلئے آپ کو ایک عدد Domain کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر آپ کے پاس ڈومین نہیں تو فری ڈومیں حاصل کرنے کیلئے ادھر کلک کریں۔
- فری ہوسٹنگ کا اکائونٹ بنانے کیلئے ادھر کلک کریں۔
- جب آپ اوپر لنک کے ذریعے ہوسٹنگ کی ویب سائٹ پر پہنچ جائیں گے تو وہاں آپ کو ایک عدد فارم نظر آئے گا۔
- اس فارم میں آپ سے تمام معلومات پوچھی جائیں گی۔ سب سے پہلے خانے میں آپ وہ ڈومین جو کہ آپ نے رجسٹر کیا ہے ڈال دیں۔
- اس کے بعد چوبیس گھنٹے میں آپ کی ہوسٹنگ Active کردی جائے گی۔
- جب ہوسٹنگ Active ہوگی تو آپ کو ہوسٹنگ کمپنی کی طرف سے ایک Emailموصول ہوگی جس میں آپ کا Login ID اور Password اور دیگر ضروری چیزیں ہونگی۔ اس کے ساتھ ساتھ ہوسٹنگ والے آپ کوDNS کی سیٹنگ کرنے کیلئے دو عددURL بھی بھیجیں گے جو کہ کچھ اس طرح سے ہونگی: ns1.000webhsot.net - ns2.000webhost.net آپ ان دونوں کو اپنے ڈومین کے اکائونٹ میں جاکر DNSکی سیٹنگ میں لکھ لیں۔
- جب اپ یہ کرچکیں تو تقریبا 24 سے 72 گھنٹے میں آپ کی ویب سائٹ چلنا شروع ہوجائے گی۔ اب آپ FTP کی مدد سے اپنی کوئی بھی ویب سائٹ Upload کرسکتے ہیں۔